کچھ گھنٹو ں میں کیا خطر نا ک کام ہو نے والا ہے

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا، جس کا نظارہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ہوگا۔ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا، رات 10بج کر 22 منٹ پر شروع ہوکر 8 اگست 12بج کر 18 منٹ پر ختم ہوگا، جس کا دورانیہ 5 گھنٹے ایک منٹ ہوگا، جب کہ مکمل چاند گر

ہن 11بج کر 20 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔میٹ آفس کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا، جس میں چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، تفصیلات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا، جس کا نظارہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ہوگا۔ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا، رات 10بج کر 22 منٹ پر شروع ہوکر 8 اگست 12بج کر 18 منٹ پر ختم ہوگا، جس کا دورانیہ 5 گھنٹے ایک منٹ ہوگا، جب کہ مکمل چاند گرہن 11بج کر 20 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔میٹ آفس کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا، جس میں چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔جزوی گرہن 10 بج کر 23 منٹ پر لگے گا، جب کہ اختتام 12 بجکر 18 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا مکمل اختتام 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔جزوی گرہن 10 بج کر 23 منٹ پر لگے گا، جب کہ اختتام 12 بجکر 18 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا مکمل اختتام 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔